منگل,  07 جولائی 2026ء

اسسٹنٹ اٹارنی جنرل راجہ ضمیر الدین احمد کی وزیرِ توانائی عبد الرحمن کانجو سے ملاقات، بجلی کے مسائل کے فوری حل کی ہدایت

اسسٹنٹ اٹارنی جنرل راجہ ضمیر الدین احمد کی وزیرِ توانائی عبد الرحمن کانجو سے ملاقات، بجلی کے مسائل کے فوری حل کی ہدایت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسسٹنٹ اٹارنی جنرل پاکستان راجہ ضمیر الدین احمد نے وفاقی وزیرِ توانائی عبد الرحمن کانجو سے ملاقات کی اور اپنے علاقے کو درپیش بجلی کے مختلف مسائل سے آگاہ کیا۔ ملاقات کے دوران راجہ ضمیر الدین احمد نے بجلی کی فراہمی، کم وولٹیج، لوڈشیڈنگ اور دیگر