آٹے کا بحران، قیمتوں میں بھاری اضافے کا خدشہ

مہنگائی بے قابو! پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب آٹے کا بحران

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) اور اس کے گردونواح کے علاقوں میں آٹے کا شدید بحران سر اٹھانے لگا ہے جس کے باعث آٹے کی قیمتوں میں یکدم بھاری اضافہ ہو گیا ہے۔ آٹے کی قیمتیں بڑھنے سے مقامی نان بائی شدید مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں اور انہوں نے