








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے علی ناصر رضوی کو آئی جی اسلام آباد کے عہدے سے ہٹا دیا ۔ ذرائع کےاسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مطابق وزیراعظم نے علی ناصر رضوی کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے ان کی جگہ سہیل چوہدری کو آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیاہے ۔