

ملاکنڈ(روشن پاکستان نیوز) مالاکنڈ میں پی ٹی آئی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ ہمارے راستے روکے جارہے ہیں، موٹرسائیکل پر نہیں تو سائیکل اور سائیکل بھی نہ ہو توپیدل جائیں گے۔ سہیل آفریدی کا پی ٹی آئی لانگ مارچ مؤخر کرنے کا