یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں جو لوگوں نے پھیلائی ہیں۔ July 11, 2026 تحریر: سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں جو لوگوں نے پھیلائی ہیں۔یہ ایسی ڈھیر ساری جھوٹی باتیں ہیں جن کا حقیقت سے کوئی واسطہ ۔ کوئی تعلق نہیں جو لوگوں نے پھیلائی ہیں اور انہوں نے ہمارے اذہان پر قبضہ کر رکھا ہے اور اس