ہم کس طرف جا رہے ہیں؟ August 11, 2026 ہم کس طرف جا رہے ہیں؟ میں نے اپنے دوست سے پوچھا: یار ایک بات میری سمجھ میں نہیں آتی۔” وہ مسکرایا اور بولا: تمہیں سمجھ میں آ جائے تو پھر تم سوال کرنا چھوڑ دو گے، اور جس دن تم نے سوال کرنا چھوڑ دیا، شاید تمہارا کالم بھی