پیر,  21  ستمبر 2026ء

ہم ڈٹے ہوئے ہیں،لانگ مارچ کریں گے، یہ ہمیں نہیں ڈرا سکتے، سہیل آفریدی

ہم ڈٹے ہوئے ہیں،لانگ مارچ کریں گے، یہ ہمیں نہیں ڈرا سکتے، سہیل آفریدی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ  ہم ڈٹے ہوئے ہیں، ہم لانگ مارچ کریں گے،  ہم سے احتجاج کا حق کوئی نہیں چھین سکتا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پشاور  میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انتشاری سیاست کا الزام مسترد کردیا ، کہا کہ انہوں نے تمام