جمعرات,  30 جولائی 2026ء

گیس بندش کے خلاف سی این جی مالکان کا احتجاج، حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ

گیس بندش کے خلاف سی این جی مالکان کا احتجاج، حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد میں پوٹھوہار سی این جی ایسوسی ایشن نے گیس کی مسلسل بندش اور غیر یقینی فراہمی کے خلاف نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاج کیا۔ مظاہرے کی قیادت صدر ذوالفقار بلوچ، نائب صدر وحید افضل اور خیبرپختونخوا کے صدر ضیاء الرحمن نے کی، جبکہ