پیر,  09 نومبر 2026ء

گلبہار پولیس کی کارروائی، مبینہ قبضے میں لیا گیا مکان مالک کے حوالے

گلبہار پولیس کی کارروائی، مبینہ قبضے میں لیا گیا مکان مالک کے حوالے

پشاور(کرائم رپورٹر) گلبہار پولیس نے شہری کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر قبضے میں لیے گئے مکان کا تالا توڑ کر مکان مالک کے حوالے کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق پولیس لائن میں موصول ہونے والی درخواست پر گلبہار پولیس کی نفری فوری طور پر موقع پر پہنچی۔