ڈھٹائی۔۔ ہمارا قومی کھیل August 3, 2026 آج میڈیا ٹاون سے اسلام آباد آتے ہوئے بس میں کمال رش تھا۔۔ جب کنڈیکٹر نے کرایہ مانگا تو مجھے سٹیج ڈرامے میں نسیم وکی کا ڈائیلاگ یاد آ گیا کہ ہم دوبئی میں ایک کمرے میں کئی دوست سوتے ہیں بستر اوپر نیچے ہوتے ہیں تو نیچے والا جو