پیر,  03  اگست 2026ء

چین میں اے سی سوٹ تقسیم ہونے لگے

چین میں اے سی سوٹ تقسیم ہونے لگے

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) اے سی کی سہولت اب صرف کمروں میں نہیں بلکہ لباس میں بھی دستیاب ہوگی، چین کے شہر چونگ چنگ میں گرمی سے نجات کے لیے انوکھا کولنگ سسٹم متعارف کرایا گیا ہے۔ چینی شہر چونگ چنگ میں شدید گرمی میں باہر کام کرنے والے سینیٹیشن ورکرز