اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ وہ تحریک انصاف کی اس جیت کا سہرا غلامی نامنظورکے نام کرتے ہیں۔ جلد فیصلہ کریں گے کہ کس پارٹی میں شامل ہونا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے
لاہور (روشن پاکستان نیوز)نواز شریف ، مریم نواز اور عطاتارڑ کی انتخابات میں کامیابی کو چیلنج کر دیا گیا ۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 لاہور سے مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی جیت کو چیلنج کر دیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زر تاج گل نے اپنے انتخابی حلقے این اے 185 سے میدان مار لیا ہے۔ اور مخالفین کو بھاری لیڈ سے شکست دیتے ہوئے قومی اسمبلی میں جگہ پکی کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق زرتاج گل 94 ہزار
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ سے کوئی رابطہ نہیں، ان کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا کوئی ارادہ نہیں، انتخابات میں ہماری نشستیں 150 ہیں۔ وہ قریب ہیں، توقع ہے کہ
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما کامران بنگش نے کہا ہے کہ ہم نے عوام کی عدالت، قانون اور الیکشن میں کامیابی حاصل کی ہے۔ پشاور میں تیمور جھگڑا اور شاندانہ گلزار کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کامران بنگش نے کہا کہ
لائرز فورم گجرات کی جانب سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کے مبینہ نتائج میں دھاندلی پر احتجاج کیا گیا۔ ایک نوجوان نے سوال پر بتایا کہ میں -NA 31 میں مدثرمچھیانہ صاحب کا الیکشن ایجنٹ تھا تقریبا تمام فارم 45 ہمارے پاس آئے ہم نے وہ رزلٹ
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) سے پولنگ کا وقت بڑھانے کا مطالبہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے باضابطہ طور پر ای سی پی میں درخواست جمع کرانے کا فیصلہ کیا تھا۔ پی ٹی آئی
اسلام آ باد (روشن پاکستان نیو ز)تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آج پاکستان کی جمہوری تاریخ کا نازک دن ہے، عوام زیادہ سے زیادہ باہر نکلیں۔ بیرسٹر گوہر نے گفتگو میں کہا کہ انتظامیہ سے مکمل تعاون کی درخواست ہے، پولنگ اور گنتی کا عمل
نارووال (روشن ) سابق پی ٹی آئی رہنماء اورمعروف گلوکار الیکشن سے دستبردار ہوگئے ،منگل کوسماجی رابطوں کی سائٹ ایکس پرجاری پیغام میں ابرارالحق نے کہاکہ میں 2024 کا الیکشن نہیں لڑ رہا ہوں۔ میں وقت پر اپنے دستاویزات واپس نہیں لے سکا لہٰذا میں نے سوچا کہ عوامی پیغام
اسلام آ باد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے الزام عائد کیا ہے کہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کے پولنگ ایجنٹس کو بذریعہ پولیس ہراساں کیا جارہا ہے، خواتین پولنگ سٹیشنز پر پولنگ انتہائی سست رکھنے کا کہا گیا ہے۔ اسلام آباد