







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں جاری ہیں اور اب اسلام آباد پولیس نے ایم این اے عادل بازئی کو بھی گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد سے گرفتار ممبران اسمبلی کی تعداد 6 ہوگئی ہے، ان ممبران اسمبلی میں میاں احسن جمال، ثنا اللہ مستی خیل پہلے