جمعرات,  21 مئی 2026ء

پی ایس ایکس میں تیزی، 100 انڈیکس میں 2900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پی ایس ایکس میں تیزی، 100 انڈیکس میں 2900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران آج بھی زبردست تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے چوتھے دن بھی تیزی دیکھنے میں آرہی ہے اور کاروبار کے آغاز میں 100انڈیکس میں 1.79 فیصد بڑھا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس