


کراچی(روشن پاکستان نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر 7 اکتوبر کے بعد اگلے مرحلے کا اعلان کر رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا حکومت کا پیٹرول پر ریلیف پیکج کوئی احسان نہیں ہے، حکومت