

لاہور(روشن پاکستان نیوز) معروف دانشور، ماہر تعلیم اور آل پاکستان کرسچن لیگ کے رہنما پروفیسر سلامت اختر کو اُن کی تعلیمی، علمی اور سماجی خدمات کے اعتراف میں جسٹس اے آر کارنیلیس ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ یہ اعزاز لاہور میں منعقدہ ایک پروقار تقریب کے دوران پیش کیا گیا،