جمعرات,  07 مئی 2026ء

پاک فوج نے بھارت کو 4 گھنٹوں میں شکست دی، قوم افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے: پیر راجہ سرفراز اکرم

پاک فوج نے بھارت کو 4 گھنٹوں میں شکست دی، قوم افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے: پیر راجہ سرفراز اکرم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خادمِ حضرت بری امام سرکار بابا کل سرکار مانسہ شریف، پیر راجہ سرفراز اکرم نے کہا ہے کہ پاک فوج نے معرکۂ حق میں بھارت کی جارحیت کا صرف 4 گھنٹوں میں مؤثر اور دندان شکن جواب دے کر دشمن کو شکست سے دوچار کر دیا۔