هفته,  26  ستمبر 2026ء

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی، 750 ملین ڈالر کی منشیات پکڑ لی

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی، 750 ملین ڈالر کی منشیات پکڑ لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں مشکوک ماہی گیر کشتی کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 750 ملین ڈالر کی منشیات پکڑ لی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میری ٹائم سکیورٹی آپریشنز کے تحت مشکوک ماہی گیر کشتی پر آپریشن کیا گیا، آپریشن پی این ایس حنین