منگل,  01  ستمبر 2026ء

پانی زندگی اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کی ضمانت ہے، پانی کو سیاسی مقاصد کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے، وزیراعظم

پانی زندگی اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کی ضمانت ہے، پانی کو سیاسی مقاصد کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے، وزیراعظم

بشکیک(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کا شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا پانی ہمارے خطے کی زندگی اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کی ضمانت ہے، پانی کو سیاسی مقاصد یا دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے۔ بشکیک میں