اتوار,  21 جون 2026ء

ٹرانسپورٹرز کا ہڑتال سے متعلق اہم اعلان

ٹرانسپورٹرز کا ہڑتال سے متعلق اہم اعلان

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی میں 4 روز سے جاری ٹرانسپورٹ کی ہڑتال ختم کر دی گئی۔ آل ٹرانسپورٹ اتحاد مالکان اور کمشنر کراچی کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہو گئے جس کے بعد ٹرانسپورٹر نے 4 روز سے جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ صدر کراچی ٹرانسپورٹ