وی آئی پی موومنٹ سے شہری زندگی متاثر، سید ندیم منصور کا حکومت سے متبادل انتظامات کا مطالبہ April 27, 2026 اسلام آباد(عرفان حیدر) این اے 47 سے سابق امیدوار اور ڈیموکریٹس گروپ کے صدر سید ندیم منصور نے وی آئی پی موومنٹ کے باعث شہر میں ٹریفک کی بندش اور شہریوں کو درپیش مشکلات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومتی شخصیات کی