پیر,  29 اپریل 2024ء
تازہ ترین

وزارت خزانہ

ریکوڈک میں سعودی عرب کیجانب سے بڑی سرمایہ کاری متوقع

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں ایک ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ او جی ڈی سی ایل اور پی پی ایل کے حصص سعودی عرب کو فروخت کیے جائیں گے۔ سعودی عرب کی جانب

وزارت خزانہ کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی تیاری شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے موجودہ اور ترقیاتی بجٹ کے تعین کے لیے ترجیحی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ ترجیحی کمیٹی کی صدارت وزارت خزانہ کے خصوصی سیکرٹری

آئی ایم ایف کے 26 میں سے 25 اہداف پر عمل درآمد مکمل ہو گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )دوسرے اقتصادی جائزے کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے 26 میں سے 25 اہداف پر عمل درآمد مکمل ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے اہداف پر عمل درآمد کی رپورٹ آئی ایم ایف کو بھجوا دی ہے۔ ذرائع

وزارت خزانہ کی جانب سے نئے مالی سال کے بجٹ کا شیڈول جاری

اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کی تجویز تیار کر لی گئی ۔ تجویز کے مطابق مئی کے آخر تک بجٹ کی تمام دستاویزات کو حتمی شکل دی جائے گی۔ قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس مئی کے دوسرے ہفتے

حکومت نے نیشنل سیونگز سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں کمی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت نے قومی بچت کی مختلف سکیموں کے منافع کی شرح میں کمی کردی ۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ریگولر انکم سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 15.12 فیصد سے کم کر کے 15 فیصد کر دی گئی ہے۔ اسی طرح نیشنل سیونگ

آئی ایم ایف منظوری کے بعد بجلی کی نئی قیمت متعارف کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خصوصی سرمایہ کاری مالیاتی کونسل کی ہدایت کے مطابق پاور ڈویژن نے بجلی کے نئے ٹیرف ڈیزائن کا مسودہ وزارت خزانہ کو ارسال کردیا تاکہ موجودہ ٹیرف نظام کے طور پر ملک کی اقتصادی ترقی کو تیز کرنے کیلئے آئی ایم ایف سے منظوری حاصل کی

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News