بدھ,  15 مئی 2024ء
ایم کیو ایم رہنما علی رضا عابدی کے قتل کے 4 مجرمان کو عمر قید کی سزا

کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم رہنما علی رضاعابدی کے قتل کے 4 مجرمان کو عمر قید کی سزا سنا دی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم رہنما علی رضاعابدی کے قتل کے 4 مجرمان کو عمر قید کی سزا سنا دی۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت نے آج ایم کیو ایم رہنما علی رضاعابدی کے قتل کے کیس کافیصلہ سنا دیا۔

عدالت نے مجرمان پر ایک، ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News