جمعه,  31 جولائی 2026ء

واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکر یونین کے نومنتخب عہدیداران کے اعزاز میں تقریب

واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکر یونین کے نومنتخب عہدیداران کے اعزاز میں تقریب

حافظ آباد(شوکت علی وٹو) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکر یونین کے انٹرل الیکشن 2026-2028 کے تحت سب ڈویژن نمبر 4 کے نومنتخب عہدیداران کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں یونین کے سدا بہار چیئرمین ملک محمد رزاق اعوان، وائس چیئرمین رانا افتخار احمد، جنرل سیکرٹری زاہد