’’واٹس ایپ بنے گا اب صارف کا بینک‘‘، کب اور کیسے آ رہی ہے یہ تبدیلی؟ August 28, 2026 کراچی (روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ باہمی رابطوں کے لیے دنیا کی مقبول ترین چیٹنگ ایپ ہے جو اب نئے روپ میں ڈھلنے جا رہی ہے۔ واٹس ایپ کا کام اب تک سماجی رابطے، تحریری، صوتی اور ویڈیو پیغامات رسانی ہے اور آسان استعمال نے اس کو دنیا بھر کے