جمعرات,  30 جولائی 2026ء

نوجوانوں میں نو منتخب برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کی مقبولیت میں اضافہ

نوجوانوں میں نو منتخب برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کی مقبولیت میں اضافہ

لندن (روشن پاکستان نیوز ) برطانیہ کے نو منتخب وزیراعظم اینڈی برنہم نوجوانوں میں تیزی سے مقبول ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ حالیہ رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق ان کی قیادت سنبھالنے کے بعد لیبر پارٹی کی مقبولیت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جبکہ متعدد سرویز میں وہ اپنے