جمعه,  24 جولائی 2026ء

میں کہاں ہوں؟ کیا یہ بستر مرگ ہے؟

عنوان ہے، زندگی کا خوف
میں کہاں ہوں؟ کیا یہ بستر مرگ ہے؟

 تحریر: سید شہریار احمد ایڈو کیٹ ہائی کورٹ میں کہاں ہوں؟ کیا یہ بستر مرگ ہے؟ میری نظروں کے بالکل سامنے سفید دیوار ہے۔ اپنی آنکھوں کو ہلکی سی دائیں بائیں جنبش دے کے دیکھ سکوں تو وہ بھی سفید دیواریں ہیں، لڑکے اور لڑکیاں جو تھوڑی تھوڑی دیر کے