ڈونلڈ ٹرمپ کے مشکور ہیں جنہوں نے پاکستان کی ثالثی کو بار بار سراہا ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر May 10, 2026
میڈیا ورکرز کی برطرفیوں پر پی ایف یو جے کا شدید ردعمل، ملک گیر احتجاج کی دھمکی May 10, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے سنو ٹی وی سے 170 کارکنوں کی مبینہ جبری برطرفیوں اور سماء ٹی وی میں تھرڈ پارٹی آڈٹ کے نام پر ملازمین کی ممکنہ چھانٹیوں پر شدید تشویش اور مذمت کا اظہار کیا ہے۔ پی ایف