منگل,  14 مئی 2024ء
تازہ ترین

موسم بہار

آ ج پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہنے والا ہے ؟ دیکھیں

آ ج 25 مارچ بروزپیرپاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ اسلام آباد اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہےگا۔ بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ پنجاب صوبہ کے بیشتر اضلاع

آ ج پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ تا ہم گلگت بلتستان، کشمیر او ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان۔ اسلام آباد اسلام آباد اور گر دو نواح میں میں

آ ج پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم خشک رہے گا۔ تا ہم رات کے دوران زیریں خیبر پختونخوا، وسطی پنجاب اور شمالی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلودرہنے کے علاوہ چند مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اسلام آباد اسلام آباد اور

آ ج موسم ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں خبر میں

آج 22مارچ بروز جمعہ المبارک ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ اسلام

آ ج ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں خبر میں

آج پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔جبکہ گلگت بلتستان اور کشمیر میں دن کے اوقات میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ اسلام آباداسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک رہے گا۔ بلوچستانصوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم

موسم بہار کی آمد آمد ، موسم بہار میں میک اپ کیسا کرنا چاہئیے؟ دیکھیں دلچسپ اور فائدہ مند ٹپس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)موسم بدلنے کے ساتھ ملبوسات اور فیشن بھی تبدیل ہوتے ہیں،جاتی سردیوں اور آتے موسم بہار میں خواتین کے ملبوسات کے علاوہ میک اپ بھی تبدیل ہوتا ہے۔ میک اپ ماہرین کا کہنا ہے کہ آج کل فیشن میں سوفٹ میک اپ زیادہ استعمال کیا جاتا

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News