بدھ,  14 اکتوبر 2026ء

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس حادثے کا شکار، 5 افراد جاں بحق، 30 زخمی

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس حادثے کا شکار، 5 افراد جاں بحق، 30 زخمی

ملتان(روشن پاکستان نیوز) کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس ملتان کے قریب حادثے کا شکار ہو کر پٹری سے اتر گئی، جس میں 5 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے ہیں۔ ٹرین پٹری سے اترنے کا واقعہ شیر شاہ اسٹیشن کے پاس آؤٹر سگنل کے قریب