








گجرات(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں ملازم نے 10 ہزار روپے کم تنخواہ دینے پر فیکٹری کو آگ لگا کر 24 کروڑ کا نقصان کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست گجرات کے شہر سورت میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگنے والی ایک خوفناک آگ کی تحقیقات میں بڑا انکشاف ہوا