








نیویارک(روشن پاکستان نیوز) اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک کا کہنا ہےکہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) انسانیت کے وجود کے لیے خطرہ بن سکتی ہے، اے آئی سے متعلق مضبوط ضمانتیں بنائی جائیں، اس سے پہلےکہ بہت دیر ہوجائے۔ جینیوا میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے