محمد عامر کی محمد عباس کو ٹیم سے باہر رکھنے والے سابق کوچز پر کڑی تنقید

محمد عامر کی محمد عباس کو ٹیم سے باہر رکھنے والے سابق کوچز پر کڑی تنقید

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے محمد عباس کو تین سال تک ٹیم سے باہر رکھنے پر سابق کوچز کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایکس پر جاری پیغام میں ان کا کہنا ہے کہ محمد عباس کی جنوبی افریقا کیخلاف پرفارمنس انہیں پیس کی