

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز) برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق مانچسٹر ایئرپورٹ پر آج متعدد پروازیں منسوخ اور کچھ میں تاخیر کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پروازوں کی منسوخی اور شیڈول میں تبدیلی