







سوات(روشن پاکستان نیوز) مالاکنڈ، بٹ خیلہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور بعض افراد گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.3