قصور: ڈرون کے ذریعے منشیات سمگلنگ، دو سگے بھائی گرفتار

قصور: ڈرون کے ذریعے منشیات سمگلنگ، دو سگے بھائی گرفتار

قصور(روشن پاکستان نیوز) قصور میں ڈرون کے ذریعے منشیات سمگل کرنے والے دو بھائی گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات اور سامان برآمد قصور: ضلع پولیس نے ڈرون کے ذریعے منشیات سمگلنگ میں ملوث دو سگے بھائیوں کو گرفتار کر لیا۔ ڈی پی او آفتاب احمد پھلروان کی ہدایت پر جاری