








راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب دہشتگردوں کی ملک میں داخلے کی کوشش ناکام بنادی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے پاک افغان سرحد کے قریب ملک میں داخل ہونے کی کوشش کی جنہیں