







کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے ضلع نوشکی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 11 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ بلوچستان میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف سکیورٹی فورسز کی جامع انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں جاری ہیں۔ آئی ایس پی