مسلم لیگ (ق) اقلیتی ونگ کی تنظیمی توسیع کا فیصلہ، ملک گیر تنظیم سازی کا عمل تیز کرنے پر اتفاق July 30, 2026
شہزاد ٹاؤن میں بیوہ خاتون کا سولر سسٹم چوری، پولیس پر ایف آئی آر درج نہ کرنے کا الزام July 30, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹاؤن میں ایک بیوہ خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ نامعلوم چور ان کے گھر کی چھت سے لاکھوں روپے مالیت کا سولر سسٹم چوری کرکے فرار ہوگئے، تاہم واقعے کے کئی روز گزرنے کے باوجود پولیس نے مقدمہ درج