منگل,  15  ستمبر 2026ء

شوگر انڈسٹری نے دو لاکھ میٹرک ٹن چینی کی برآمد کا فیصلہ مسترد کردیا، حکومتی اعداد و شمار پر تحفظات

شوگر انڈسٹری نے دو لاکھ میٹرک ٹن چینی کی برآمد کا فیصلہ مسترد کردیا، حکومتی اعداد و شمار پر تحفظات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوزٌشوگر انڈسٹری نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے دو لاکھ میٹرک ٹن فاضل چینی برآمد کرنے کی اجازت دینے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے حکومتی اقدامات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ شوگر ملز مالکان کا کہنا ہے کہ وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ