پیر,  21  ستمبر 2026ء

شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

سیؤل(روشن پاکستان نیوز) جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے اتوار کو اپنے مشرقی ساحل سے ایک بیلسٹک میزائل ”ایسٹ سی“ کی طرف فائر کیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ اقدام شمالی کوریا کی جانب سے خود کو جوہری ہتھیاروں کی حامل ریاست کے