








اسلام آباد(محب) فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول 2026 میں پاکستان کی شاندار فتح، مقبول کے دو گول، کلیم اللہ، شیراز اور بخشی حمل نے بھی گیند جال میں پہنچائی۔ پاکستان نے آذربائیجان میں جاری فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول 2026 میں عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے