

اردن(روشن پاکستان نیوز) امریکی ثالثی میں شام اور اسرائیل کے اعلیٰ سطح وفود کے درمیان اردن میں اہم مذاکرات ہوئے ہیں۔ شامی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس ملاقات کا بنیادی مقصد شام میں حالیہ اسرائیلی حملوں کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی کو کم کرنا تھا۔ مذاکرات میں