جمعرات,  06  اگست 2026ء

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، 12 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، 12 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز  نے بلوچستان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشنز کے دوران 12 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے واشک اور مستونگ میں آپریشنز کے دوران 12 خوارجیوں کو ہلاک کیا۔ آئی ایس پی