بدھ,  18 نومبر 2026ء

سلو اوور ریٹ پر آئی سی سی نے پاکستان اور سری لنکا پر جرمانے عائد کردیے

سلو اوور ریٹ پر آئی سی سی نے پاکستان اور سری لنکا پر جرمانے عائد کردیے

دبئی(روشن پاکستان نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے راولپنڈی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں سلو اوور ریٹ کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کرتے ہوئے دونوں ٹیموں پر بھاری جرمانے عائد کر دیے ہیں اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے