







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ حملے کے تناظر میں خطے کی ابھرتی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان