هفته,  31 اکتوبر 2026ء

سعودی عرب میں پیپلزپارٹی ریسرچ اینڈ کوآرڈینیشن سیل کے زیرِ اہتمام اجلاس

سعودی عرب میں پیپلزپارٹی ریسرچ اینڈ کوآرڈینیشن سیل کے زیرِ اہتمام اجلاس

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستان پیپلزپارٹی ریسرچ اینڈ کوآرڈینیشن سیل کے زیرِ اہتمام اجلاس منعقد ہوا، جس میں شرکاء نے پاکستانی سیاست اور معاشرے میں نوجوانوں کے بڑھتے ہوئے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی ایک روشن خیال، نظریاتی اور عوامی جماعت ہے، جو نوجوانوں