







لاہور(روشن پاکستان نیوز) زمین کےتنازعےپردوگروپوں میں گولیاں چل گئیں،دوافرادقتل جبکہ خاتون زخمی ہوگئی۔ تفصیلا ت کےمطابق لاہور کےعلاقےشاہدرہ بیگم کوٹ گاؤں میں فائرنگ سےدو افراد کوقتل کردیاگیا۔ پولیس کےمطابق دوگروپوں کےدرمیان زمین کےتنازعےکےباعث جھگڑاہوا، فائرنگ کےدوران دوافرادموقع پرہی جاں بحق ہوگئے اورایک خاتون زخمی ہوگئی۔ مزید پڑھیں: شادی کی تقریب میں