








لاہور (روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری نے لاہور میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے آصف زرداری سے ملاقات میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا پیغام پہنچایا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ

لائرز فورم گجرات کی جانب سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کے مبینہ نتائج میں دھاندلی پر احتجاج کیا گیا۔ ایک نوجوان نے سوال پر بتایا کہ میں -NA 31 میں مدثرمچھیانہ صاحب کا الیکشن ایجنٹ تھا تقریبا تمام فارم 45 ہمارے پاس آئے ہم نے وہ رزلٹ

میجر (ر) طاہر صادق کا الیکشن کے نتائج ماننے سے انکار، طاہر صادق نے کہا الیکشن میں دھاندلی نہیں بہت بڑا دھاندلا ہوا، این اے 49 کے 461 پولنگ سٹیشنز میں سے 457 پر اچھے مارجن سے جیتا ہوں ،میری تو لیڈہی 70,80 ہزار ہے، سب فارم 45 میرے پاس

لاہور (روشن پاکستان نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ کے انتخابی نتیجے کو چیلنج کر دیا۔ الیکشن کمیشن میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ مانسہرہ کے کئی علاقوں میں برف باری کے باعث مواصلاتی نظام میں مشکلات کا سامنا ہے۔ درخواست

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)فروری کے عام انتخابات میں ملک نے ایک اور ہلچل دیکھی ہے اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر اپنی قومی اسمبلی کی نشست ہار گئے۔ خرم دستگیر کو مسلم لیگ ن کا گڑھ سمجھے جانے والے گوجرانوالہ میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 78

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شیر افضل خان مروت حلقہ این اے 41 لکی مروت سے کامیاب ہوگئے۔عام انتخابات میں گزشتہ روز پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جس میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) انتخابی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، جہاں بڑے اپ سیٹ ہو رہے ہیں، وہیں سابق صدر اور آمر ضیاء الحق کے بیٹے کو بری شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نتائج کے مطابق این اے 55 راولپنڈی فور میں

گجرات (روشن پاکستان نیوز) گجرات میں چوہدری پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی کی ریلی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کی اہلیہ کی ریلی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کار میں سوار

لاہور(روشن پاکستان نیوز )عمران خان کو فوری رہا کیا جائے۔لطیف کھوسہ نے عمران خا ن کی رہائی کا مطالبہ کر دیا،الیکشن جیتنے کے بعد صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ آپ نے اڈیالہ جیل میں عمران خان کی طاقت عوام کی شکل میں دیکھی ہے ، پاکستان کے فیصلے

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے عام انتخابات کے نتائج میں ملک کی سب سے بڑی جماعت ہونے کے باعث دیگر سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کو مل بیٹھنے کی دعوت دی ہے۔ جمعہ کو ماڈل ٹاؤن لاہور میں کارکنوں