منگل,  11 نومبر 2025ء

روشن پاکستان نیوز

بھیگے ہوئے اخروٹ کھانے کےحیران کن فوائد ، جانیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اخروٹ خشک میوہ جات میں سے ایک ہے اور اسے سردیوں کا تحفہ سمجھا جاتا ہے اس لیے اس کا استعمال سردیوں میں زیادہ کیا جاتا ہے۔ دماغ کی طرح نظر آنے والے اخروٹ کے اندر بہت سے فائدے چھپے ہوتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے

مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب کی امیدوار،شہباز شریف نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز ہوں گی۔ سلام آباد میں مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں شہباز شریف نے اعلان کیا۔ انہوں نے کہا

زرداری، خالد مقبول اور شجاعت کا شہباز شریف کی موجودگی میں مل کر حکومت بنانے کااعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی، متحدہ قومی موومنٹ، مسلم لیگ (ق)، استحکام پاکستان پارٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی نے اتحادی حکومت بنانے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر ملکی سیاسی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس

فٹبال میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے فٹبال کھلاڑی جانبحق، ویڈیو دیکھیں خبر میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)انڈونیشیا کے مقامی کلب کے میچ کے دوران کھلاڑی پر آسمانی بجلی گر گئی اور فٹبالر جاں بحق ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی جاوا کے شہر بنڈونگ میں مقامی کلبوں کے درمیان دوستانہ میچ کے دوران گزشتہ روز ایک کھلاڑی پر آسمانی بجلی گر گئی۔واقعے کی ویڈیو

ایک ہی پودے پر آلو اور ٹماٹراگا کر کسان نے دنیا کو حیران کر دیا ،دیکھیں تفصیل

اسلا م آباد(روشن پاکستان نیوز)جہاں پوری دنیا میں زراعت کے شعبے میں جدت دیکھنے میں آرہی ہے، وہیں کسانوں کی توجہ موسمیاتی تبدیلیوں سے بچتے ہوئے کم وسائل کے ساتھ زیادہ پیداوار حاصل کرنے پر ہے۔حال ہی میں بھارت کے ایک کسان نے ایک ہی پودے سے آلو اور ٹماٹر

نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز، حمزہ شہباز اور عطا تارڑ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے لاہور میں قومی اسمبلی کی 5 نشستوں پر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز، حمزہ شہباز اورعطا تارڑ کئی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق عطا تارڑکا این

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کو 24 مقدمات میں ضمانت مل گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (روشن پاکستان نیوز)پشاور ہائی کورٹ کے ڈیرہ اسماعیل خان بینچ نے منگل کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور کی 24 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔گنڈا پور اس دن ڈی آئی خان بنچ کے سامنے پیش ہوئے جب

امید ہے کہ عدالت سے پی ٹی آئی کی 50 نشستیں واپس مل جائیں گی، اسد قیصرنے امید ظاہر کر دی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ امید ہے عدالت سے پی ٹی آئی کی 50 سیٹیں واپس مل جائیں گی۔ اسد قیصر نے کہا کہ آج عمران خان کے سامنے اتحاد کی تجویز رکھ دی ہے، پی ٹی آئی کے پاس

علی امین گنڈا پور کی وزیر اعلیٰ نامزدگی پر پی ٹی آئی میں اختلافات جنم لینے لگے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)علی امین گنڈا پور کی وزیر اعلیٰ نامزدگی پر پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق اسد قیصر، مشتاق غنی، عاطف خان اور علی امین گنڈا پور کی نامزدگی سے ناخوش ہیں۔ وزارت اعلیٰ کے معاملے پر پی ٹی آئی میں 3 گروپ بن

پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں سے رابطہ نہیں کرے گی، خورشید شاہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے منگل کو کہا کہ ان کی پارٹی قومی اسمبلی میں اپنی طاقت بڑھانے کے لیے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کو جہاز میں نہیں لے گی۔ خورشید شاہ نےکہا کہ “ہم